Caution: JavaScript execution is disabled in your browser or for this website. You may not be able to answer all questions in this survey. Please, verify your browser parameters.

Patroller Tools Baseline User Satisfaction Survey

ہم آپ کی رائے کی قدر کرتے ہیں۔ یہ سروے پاسداری ٹول استعمال کرنے والے موجودہ صارفین کے نقطہ نظرکو سمجھنے میں مدد کرے گا۔آ پ کے جوابات بہت اہم ہیں اور اس بات پر براہ راست اثر انداز ہوں گے کہ ویکیمیڈیا فاونڈیشن اس ٹول اور دیگر ٹول میں کی گئی بہتری کا کس طرح جائزہ لیتی ہے۔ اس ٹول کے بارے میں گفتگو کے لئے یہاں کلک  کیجیے 
سروے مکمل کرنے میں 5-10 منٹ لگ سکتے ہیں 

اس سروے میں جب بھی پاسداری یا پاسداری ترمیم کا لفظ استعمال ہوگا اس سے ہماری مراد ہے وہ تمام نئی ترامیم جو آپ کی ویکی پروجیکٹ پر کی گئی ہیں اور اس بات کا تعین کرنا کہ وہ آپ کی ویکی پالیسیوں کے تحت آتے ہیں۔ اس میں نئی ترامیم صفحہ یا فائل  کا جائزہ لینا شامل ہیں بشمول دیگر شراکتیں مثلا ترامیم کو واپس پھیرنا، صفحہ کو ٹیگ کرنا یا رپورٹ کرنا یا انتظامی آلات کا استعمال کرنا۔